نائٹ میر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ڈراؤنا خواب، کابوس، مراد: وہ چیز یا واقعہ وغیرہ جس کا ڈر بیٹھ جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ڈراؤنا خواب، کابوس، مراد: وہ چیز یا واقعہ وغیرہ جس کا ڈر بیٹھ جائے۔